کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل،نوٹیفیکیشن جاری

 اسلام آباد (پی پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن چیف کمشنر آفس سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی ا?ئی کے خلاف پیر کو 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تھانہ ترنول اور تھانہ شہزاد ٹاون میں درج 2، 2 مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہو گی۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ تھانہ کراچی کمپنی، کوہسار، رمنا اور سیکریٹریٹ میں درج 1، 1 مقدمیکی سماعت بھی جوڈیشل کمپلیکس میں ہو گی۔