کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ژوب میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے

ژوب(پی پی آئی)ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے اچانک حملے کا بھرپور جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گردوں مارے گئے،پی پی آئی کے مطابق  فورسز نے علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں خاتون سمیت 5 شہری بھی زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں اور شہریوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ ڑوب پہنچایا گیا، جہاں سے انہیں علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔