ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایک ماہ میں لیویز تھانہ جنگل پیر علیزئی پر دوسرا دستی بم حملہ

 قلعہ سیف اللہ(پی پی آئی) قلعہ سیف اللہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جنگل پیر علیزئی لیویز تھانہ پر دستی بم سے حملہ کیا، بم تھانے میں کھڑی گاڑی کے قریب گرا جس سے اس کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پی پی آئی کے مطابق واقعے کے بعد لیویز فورس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی۔رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران لیویز تھانہ جنگل پیر علیزئی پر یہ دوسرا دستی بم حملہ ہے۔