سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آٹے اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،جوس بھی مہنگے

کراچی (پی پی آئی))اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،معروف برینڈڈ کمپنیوں کے جوس 10 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے۔ کراچی کی اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق مختلف کمپنیوں کی کولڈ ڈرنکس 10 روپے تک مزید مہنگی ہوگیئں۔ چینی یوٹیلٹی ا سٹوروں سے غائب اور اوپن مارکیٹ میں 135 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔