سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور(پی پی آئی) ن لیگ آفس کو جلانے اور عسکری ٹاور جلاو گھیراوکیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی 3 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری  پر سماعت ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق عدالت نے درخواستوں پر سماعت 7 اگست تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس پر سماعت کی۔ وکیل نے دلائل کیلئے عدالتی تعطیلات کے بعد تک کی مہلت طلب کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکیل کو دلائل کیلئے طلب کررکھا ہے۔