سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسرائیل انسانی حقوق سے متعلق پاکستان کوبھاشن نہ دے:خرم دستگیر

 اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ فلسطینی زمین پر اسرائیلی آبادکاری کامذموم عمل جاری ہے،اسرائیل انسانی حقوق سے متعلق پاکستان کوبھاشن نہ دے،پی پی آئی کے مطابق نیو زکانفرنس  سے خطاب میں وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا  کہ فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہم نے آج تک اسرائیل کوتسلیم نہیں کیا،9مئی کوریاست پاکستان پرحملہ کیاگیا،اسرائیل پہلے فلسطینیوں پرظلم وبربریت کاحساب دے۔