اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ لو فلو سیزن میں دریائے سوات کا رْخ موڑنے کے منصوبہ پر کام شروع

سوات(پی پی آئی)دریائے سوات پر زیر تعمیر مہمند ڈیم پراجیکٹ کی تکمیل پر 1.29 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا، 800میگاواٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی بھی پیدا ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی نیبتایا کہ مہمند ڈیم کی ڈائیورڑن سکیم مکمل ہونے پر آئندہ لو فلو سیزن میں دریائے سوات کا رْخ موڑدیا جائے گا۔ چیئرمین واپڈا نے انجینئیروں کو ہدایت کی کہ ہدف کے مطابق ڈائی ورژن سکیم مکمل کرنے کیلئے کام میں مزید تیزی لائی جائے