روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ربڑکے ٹائروں اور ٹیوبوں کی درآمد میں سالانہ بنیادپر 67فیصد کمی

کراچی (پی پی آئی) ربڑکے ٹائروں اور ٹیوبز کی درآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 67.14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران ٹائراور ٹیوبز کی درآمدات میں 67.14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق مئی 2022 کے دوران 3.9 ارب روپے کے ٹائر اور ٹیوبز درآمد کئے گئے جبکہ مئی 2023 کے دوران ٹائر اور ٹیوبز کی درآمدات کا حجم 1.11 ارب روپے رہا۔ اس طرح ٹائر اور ٹیوبز کی درآمد میں سالانہ بنیادوں پر 67.14 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔