روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کیس میں ڈی آئی جی جیل خانہ کو شوکازنوٹس، 19جولائی کو طلب

لاہور(پی پی آئی)اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے اور اعتراض پر شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ کو طلب کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما  پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے اور اعتراض پر شوکازنوٹس جاری کردیا،اینٹی کرپشن کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ کو طلب کرلیا، عدالت نے ڈی آئی جیل خانہ جات 19جولائی کو پیش ہوں۔عدالت نے کہاکہ ڈی آئی جی کو علم ہونا چاہئے سپرنٹنڈنٹ جیل نے احکامات کی خلاف ورزی کی،سپرنٹنڈنٹ جیل نے کہاکہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا سوچ بھی نہیں سکتا، روبکار پر فیصلے میں ابہام کی وجہ سے عملدرآمد روکا، پرویز الٰہی دیگر مقدمات کے باعث ابھی جیل میں ہیں۔