جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید لاکھوں نقد و آئی فون سے محروم

چکوال(پی پی آئی)جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات،چور کروڑوں روپے نقدی،مال لے اڑے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھریلوملازمین کے خلاف تھانہ نیلہ میں چوری کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے،پی پی آئی کے مطابق نجف حمید کی غیر موجودگی میں ملازمین نے ایک کروڑ 7 لاکھ روپے نقد اور ایک آئی فون 13 پرو موبائل چوری کئے۔   نجف حمید کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے روز بسلسلہ علاج گھر سے لاہور گیا ہواتھا،واپس آیا تو سیف سے ایک کروڑ 7 لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون غائب تھے،نجف حمید نے ملازموں کیخلاف قانونی کاروائی کی درخواست کر دی۔