جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اخترخان قتل

رینالہ خورد (پی پی آئی)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اخترخان کوقتل کردیا۔پی پی آئی کے مطابق کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اخترخان شیرگڑھ کے قریب جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔قتل کا واقعہ شیرگڑھ کے قریب پیش آیا، نامعلوم قاتل واردات کے بعد موقع سے فرارہوگئے، شیرگڑھ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔