جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوجوانوں میں ہنرمندی کا عالمی دن منایا گیا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں میں ہنرمندی کا عالمی دن 15جولائی کو منایا گیا اس دن کو منانے کا مقصد نوجوانوں میں ہنر مندی کی اہمیت کے بارے آگاہی اور دلچسپی پیدا کرنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں سرتیوں و دیگر کئی تنظیموں نے نوجوانوں کے تیار کردہ فن پاروں اور دستکاریوں کی نمائش کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو سراہا