جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الہیٰ ضمانتی مچلکے جمع،رہائی کی روبکار جاری

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیئے گئے جن کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد روبکار جاری کرر دی گئی۔ قبل ازیں منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کی گئی تھی، عدالت نے چوہدری پرویزالٰہی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔یہ امر قابل ذکر ہیکہ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو کسی اور مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روک دیا تھا۔