جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ حادثے کا شکار،3مسافرجاں بحق

کوئٹہ/کراچی (پی پی آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ بیلہ کے قریب کھکر گولائی کے مقام پر پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 مسافرجاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا، حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔