جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے2 سابق اراکین صوبائی اسمبلی پشاور میں گرفتار

پشاور  (پی پی آئی)پشاورمیں 9 مئی کو جلاو گھیراو میں ملوث تحریک انصاف کے دو سابق اراکین صوبائی اسمبلی ضمانت نہ ملنے پر احاطہ عدالت سے گرفتارکرلئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق پشاور میں نو مئی کو قانون ہاتھ میں لینے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں تحریک انصاف کے دو سابق اراکین صوبائی اسمبلی کی درخواست ضمانت خ?ارج کردی گئی۔ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس نے ملک واجد اور ارباب وسیم کو احاطہ عدالت سے ہی حراست میں لے لیا۔ دونوں پولیس کو 9 مئی کے واقعات میں متعدد دفعات میں مطلوب تھے۔