شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ اور اتحادی وقت پورا ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے مخالفین کہتے تھے سڑکوں سے ترقی نہیں ہوتی، مسلم لیگ (ن) اور اتحادی وقت پورا ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، 2018 کی حکومت نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا تھا، ہم نے ایک سال میں اپنی سیاست کو داؤ پر لگا کر سخت فیصلے کیے۔