جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی 10دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (پی پی آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صوابی کے مقدمے میں 10دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظورہو گئی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد قیصر کو 10دن میں متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 50ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا، عدالت نے اسد قیصر کو شامل تفتیش ہونے اور متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا بھی حکم  دیا،اسلام آبا دہائیکورٹ کے جسٹس طاہر محمود جہانگیر ی نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔