جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت اور گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب  پرویز الٰہی کو حفاظتی ضمانت دینے اور گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق پنجاب حکومت نے اپیل میں پرویز الٰہی، اینٹی کرپشن سمیت دیگر کوفریق بنایا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگل بنچ نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر حقائق کے منافی فیصلہ دیا، متعلقہ تحقیقات کرنے والے ادارے قانون کے مطابق پرویز الٰہی سے تفتیش کررہے ہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت خارج کی جائے۔