نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاپنگ پرساتھ جاؤں تو لوگ مجھے بیٹے کی گرل فرینڈیابہن سمجھتے ہیں، شائستہ لودھی

کراچی (پی پی آئی) معروف میزبان و اداکار شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے بیٹے کے ساتھ شاپنگ کرنے جاتی ہیں تو لوگ انہیں اپنے بیٹے کی گر ل فرینڈ یا بہن سمجھنے لگتے ہیں، ’کچھ لوگ طنزیہ انداز میں کہتے ہیں کہ بیٹے بڑے ہوگئے ہیں مجھے اپنے لباس پہننے کا انداز بہتر کرنا چاہیے۔ ’اداکارہ اور کامیاب میزبان ہونے کے ساتھ ساتھ شائستہ لودھی ایک کامیاب ڈاکٹر بھی ہیں،پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کی۔شوبز انڈسٹری اور بطور ٹی وی میزبان کام کرنے، شادی اور پھر بچوں کی ذمہ داریوں کے باوجود انہوں نے کبھی بھی اپنے پیشے سے مکمل علیحدگی اختیار نہیں کی، وہ کہتی ہیں کہ انہیں میڈیا میں کام کرنے سے زیادہ میڈیکل کی نوکری کرنے میں مزہ آیا ہے۔