نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف اداکار البیلا کی19ویں برسی منائی گئی

کراچی (پی پی آئی)برجستہ جملون اور فی البدیہہ فقروں کے حوالے سے معروف فلم، ٹی وی اور تھیٹر کے ورسٹائل اداکار البیلا کی 19ویں برسی پیر کو منائی گئی۔پی پی آئی کے مطابق  ٹی وی اور تھیٹر کے ورسٹائل اداکار البیلا کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس بیت گئے،منفرد اداکاری اور مکالموں کی اچھوتی ادائیگی البیلا کا وصف تھا،البیلا کو پنجاب میں روایتی تھیٹر کا بانی مانا جاتا ہے،امان اللہ کے ساتھ البیلا کی جوڑی بیحد مقبول تھی،البیلا نے کچھ فلموں میں گلوکاری کے ذریعے اپنی آوازکاجادوبھی جگایا تھا۔