نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوٹ لکھپت اور اڈیالا کو دبئی طرز پر ماڈل جیل بنانے کا منصوبہ، پلان طلب

لاہور(پی پی آئی)لاہور کی کوٹ لکھپت اور اڈیالا جیل کو دبئی کی طرز پر ماڈل جیل بنانے کا منصوبہ زیر غور ہے،پنجاب حکومت نے محکمہ مواصلات و تعمیرات اور محکمہ جیل خانہ جات سے پلان طلب کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب نے محکمہ داخلہ پنجاب کو جیلوں کی اپگریڈیشن کا ٹاسک دے دیا، پہلے مرحلے میں کوٹ لکھپت اور اڈیالا کو دبئی کی طرز پر ماڈل جیل بنایا جائے گا، قیدیوں کے لیے جیلوں میں ماڈل جیل کی طرح انفراسٹرکچر اور دیگر سہولیات میسر ہوں گی،محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ ماڈل جیل پر ورکنگ جاری ہے۔