کیلیفورنیا: عالمی نمبر 2 نوواک جوکووچ اور امریکہ کے جان ایزنر نے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 2نوواک جوکووچ کا مقابلہ فرانس کے کھلاڑی جولین بینیٹی سے ہوا۔ سربین اسٹار نے شاندار کھیلکا مظا ہرہ کر تے ہوئے حریف کھلاڑی کو 6-1، 6-3 سے زیر کیا۔ ایک اور میچ میں امریکہ کے جان ایزنر اورلٹویاکے رنیسٹس گلبرن مد مقابل ہوئے۔ جان ایزنر نے سخت مقابلے کے بعد7-6، 7-6 سے فتح سمیٹی۔
Next Post
کسی بھی وکٹ ، جیسی بھی کنڈیشن ہو سنچری بنانے کی صلاحیت رکھتا ہوں : کرس گیل
Mon Mar 17 , 2014
میر پور: ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی کنڈیشن میں سنچری بنا نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کرس گیل نے ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی صور ت حال میں سو رنز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیںجبکہ دوسری […]
