نرگس فخری انڈیا ہاکی لیگ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

نئی دہلی: انڈیا ہاکی لیگ کے دوسرے سیزن کی افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری اپنے فن کا مظاہر ہ کریں گی ۔ ایچ آئی ایل کے صدر نریندر بٹرا نے کہا کہ موہالی میں شیڈول افتتاحی تقریب میں شائقین لائٹ اینڈ ساﺅنڈ شو کے علاوہ لیزر شو سے بھی لطف اندوز ہوں گے اور نرگس فخری بھی پرفارم کریں گی ۔

Next Post

جنیفر لوپز اور پٹ بل فیفا ورلڈ کپ 2014کا نغمہ تیار کریں گے

Fri Jan 24 , 2014
ریو ڈی جنیرو: امریکی پاپ گلوکارہ جنیفر لوپز اور ریپرپٹ بل فیفا ورلڈ کپ 2014کا آفیشل گانا تیار کریں گے ۔ برازیلین گلوکارہ کلاڈیالیٹ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔ گانے کے بول وی آر ون اولا اولا رکھے گئے ہیں ۔ تمام فنکار میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی پرفارم کریں گے ۔نغمے کو جلد ریلیز […]