نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہد اشرف تارڑ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات

 اسلام آباد (پی پی آئی) شاہد اشرف تارڑ کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کردیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  شاہد اشرف تارڑ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں اور 18 جنوری 2021سے ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات ہیں۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا عہدہ گزشتہ 7 ماہ (16 دسمبر 2022) سے خالی تھا جب سابق چیئرمین کیپٹن (ر) زاہد سعید 15 دسمبر 2022 کو سبکدوش ہوئے تھے۔۔