جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج

 اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست خارج کردی،پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیرموثر ہونے کی بنا پر خارج کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشر ف کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار وفات پا چکے ہیں، سابق صدر نے2013کے عام انتخابات میں نااہلی کو چیلنج کیا گیا تھا، 2013کی اسمبلی کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے، عدالت نے پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج کردی۔