سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مطالبات کی منظوری تک ریلوے یونین کی تحریک جاری رہے گی: ضیا الدین انصاری

 سکھر (پی پی آئی)ریلوے پریم یونین نے 8اگست سے اپنے مطالبات کے حق میں ملک گیراحتجاجی تحریک منظوری مطالبات چلانے کا اعلان کردیا۔پی پی آئی کے مطابق اس امر کا فیصلہ مرکزی چیئرمین ضیا  الدین انصاری کی صدارت میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیااور کہا گیا کہ احتجاجی تحریک مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی۔