Next Post

حضرت داتاگنج بخش ؒکے مزار کوغسل دینے کی تقریب9محرم کوہوگی

Fri Jul 21 , 2023
   لاہور(پی پی آئی)دربار حضرت داتا گنج بخشؒے980 ویں غسل کی تقریب 9 محرم کو دن 11بجے ہوگی،پی پی آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب  محسن نقوی مہمانِ خصوصی، جبکہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بطور خاص شریک ہوں گے۔