سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دوران ڈکیتی مزاحمت پر مسجد فیض محمدی گلشن اقبال کا خادم زخمی

کراچی (پی پی آئی)جامع مسجد فیض محمدی مسجدبلاک 13D2 گلشن اقبال کراچی کے سامنے موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مسلح ڈاکووں نے جامع مسجد فیض محمدی  کے خادم محمدکاشف کو گولی ماردی۔پی پی آئی کے مطابق  محمدکاشف کوجو گولی لگنے سے شدید زخمی ہے رتھ فاو سول ہسپتال کراچی میں داخل کیا گیا ہے۔ گلشن اقبال ریذیڈنٹس فورم کے سربراہ محمد حنیف میمن نے آئی جی سندھ سے اپیل کی ہے کہ وہ کراچی میں بڑ ھتی بد امنی کا نوٹس لیں اور رتھ فاو سول ہسپتال کراچی میں زیر علاج جامع مسجد فیض محمدی  کے خادم محمدکاشف کے علاج معالجہ میں دلچسپی لیں