کراچی شیرپاؤ کالونی ، بلال کالونی اور نیو کراچی لیاری ندی میں پولیس کے ڈاکوؤں سے مقابلے ، 3 گرفتار

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے دورہ ، شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

محرم الحرام ایثار، قربانی، صبر اور حق و صداقت کا مہینہ ہے : مسلم لیگ فنکشنل سندھ

ٹھٹھہ پولیس کا عاشورہ محرم کیلئے کانٹیجینسی پلان مرتب ، 1,279 پولیس اہلکار تعینات

کراچی کیماڑی کے سمندر سے ایدھی بحری رضاکاروں نے نوجوان کی لاش نکال لی

ستمبر 2007 کو سول اسپتال کراچی سے ایدھی ہوم میں داخل ہونے والی خاتون ورثا کے سپرد

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں پرمٹ ہولڈرز کیلئے شراب کوٹہ میں اضافہ

لاہور(پی پی آئی)محکمہ ایکسائزپنجاب نے رولز میں ترمیم کر کے پرمٹ میں شراب کے یونٹ کی مقدار میں اضافہ کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  پرمٹ میں شراب کے یونٹ کی مقداربڑھائی گئی ہے۔ ترمیم کے تحت پرمٹ میں یونٹس کا ذکر ہوگا اور ایک یونٹ کسی بھی قسم کی شراب کے 2 کوارٹر بوتل یا وائن یا میڈیکیٹیڈ وائن کی چھ بوتل یا بیئر کی 40 بوتلوں کے برابر تصور ہو گا، اس ترمیم کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔