سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دیر بالا میں کار گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

دیر بالا /پشاور (پی پی آئی) دیر بالا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق دیر بالا میں دوران سفر کار ڈرائیور نے تیز رفتاری کے سبب کنٹرول کھو دیا جس کے سبب کار گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہیں۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔