سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں خواتین کی شرح خواندگی خطرناک حد تک کم

کراچی (پی پی آئی)گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ  کے مطابق پاکستان میں خواتین کی شرح خواندگی خطرناک حد تک کم ہے۔ صرف 34 فیصد لڑکیاں ہائی اسکول تک پہنچتی ہیں، جس کے نتیجے میں تمام شعبوں میں ان کی تعداد میں بہت مایوس کن نمائندگی ہوتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان خواتین کی شرح خواندگیمیں   146 ویں نمبر پر ہے، جہاں 53 فیصد سے زیادہ خواتین کو تعلیم، تربیت اور ملازمت تک محدود رسائی حاصل ہے۔