کراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی نے ندیم مرزا اور زبیر میمن کو پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری کے عہدوں سے بر طرف کردیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل)کے چیف میڈیا کوآرڈینٹرکامران ٹیسوری کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گےا جس کے مطابق ندیم مرزا اور زبیر میمن کو پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری کے عہدوں سے بر طرف کردیا ہے۔ان عہدوںپر نئے آنے والوں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
Next Post
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 22کلو گرام ہیروئن بر آمد کر لی
Wed Mar 19 , 2014
کراچی: اینٹی نار کوٹکس فورس سندھ نے دو مختلف کارروائیوںمیں 22کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی ۔اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے احمد شہید چوک کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کی 20کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی اورایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیاجبکہدوسری کاروائی خفیہ اطلاع پر TCS آفس پر کی گئی جہاں ایک خفیہ پارسل ANF کے عملہ […]
