سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی جونیئر سکوائش چیمپئن شپ سیمی فائنل میں پاکستان کی شاندار کامیابی

میلبورن (پی پی آئی)پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، عالمی جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ عالمی جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان کی شاندار کامیابی، پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ خان میلبورن،آسٹریلیا میں کھیلی جانیوالی عالمی جونئیر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں،حمزہ خان  نے کوارٹر فا ئنل میں ملیشئن حریف  جوئی چوان کو شکست دینے کے بعد سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ سیمی فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ فرنچ حریف میل وِل شانی ایمانکیو سے ہوا،اس مقابلے میں حمزہ خان نے اپنے حریف کو واضح مارجن سے شکست دی اور عالمی جونیئر سکوائش کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ حمزہ خان قومی سطح پر آرمی کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد ٹائیٹلز اپنے نام کر چکے ہیں، حمزہ خان اِس وقت جونیئر عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر ہیں۔