بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسکردو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے سیکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب

اسکردو  (پی پی آئی)  اسکردو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، پی پی آئی کے مطابق کھرمنگ کے بالائی علاقہ ڈورو میں سیلاب کے باعث سیکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب آ گئی۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث آلو اوردیگر فصلیں تباہ ہو گئیں جس سے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، اہلیان علاقہ کے مطابق سیلابی نالے کا رخ تبدیل ہوا ہے جس سے کئی دیہات کے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔