شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں فائرنگ،ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن جاں بحق، ملزمان فرار

پشاور  (پی پی آئی) پشاور میں فائرنگ سے پبلک سروس کمیشن کا ڈائریکٹر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن کے شعبہ امتحانات کے ڈائریکٹر ارشد خان کو پشاور میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے،  ارشد خان چارسدہ سے پشاور ڈیوٹی کیلئے آرہے تھے، پشاور دوران پور  کے قریب ملزمان کی جانب سے نشانہ بنایاگیا، پی پی آئی کے مطابق     پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے محرکات سامنے نہ آسکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ورثا کی آمد کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا،لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے،جائے وقوعہ سے 30بور پسٹل کی گولیوں کے دو خول برآمد ہوئے ہیں۔