شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خلیل ہاشمی چین،خالد جمالی روس میں پاکستان کے نئے سفیر تعینات

 اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سفارتی ذرائع کے مطابق منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر دی گئی ہے، خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے،خلیل ہاشمی اسوقت جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب ہیں،خالد جمالی روس میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے،خالد جمالی اس وقت پولینڈ میں پاکستان کے سفیر کے طور پر فرائض انجام سے رہے ہیں۔