شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توہین الیکشن کمیشن کیس میں فوادچودھری نے معافی مانگ لی،تحریری معافی نامہ طلب

اسلام ا?باد(پی پی آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فوادچودھری نے معافی مانگ لی، کمیشن نے  تحریری معافی نامہ طلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی، فوادچودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی، الیکشن کمیشن نے تحریری معافی نامہ طلب کرلیا۔

وکیل چیئرمین پی ٹی آئی  شعیب شاہین  نے الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کے 5کیسز ہیں، جیسے ہی ہائیکورٹ میں کیسز ختم ہوں گے وہ آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن آمد تک سماعت ملتوی کردی۔