متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت منظور

 راولپنڈی (پی پی آئی) پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس صفدر سلیم نے سابق وزیر مملکت شہر یار آفریدی کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی رہنما کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ کیس میں 5 دیگر پی ٹی آئی کارکنان کی بھی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔