شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ای پاسپورٹ کی سہولت کا آغاز، آن لائن تجدید ممکن

کراچی (پی پی آئی)محکمہ پاسپورٹ نے سہولیات کی فراہمی کے ضمن میں پاسپورٹ کی تجدید کے لئے آن لائن پاسپورٹ اجراکا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ای پاسپورٹ پروگرام کے تحت پہلا پاسپورٹ لاہور کے رہائشی شاہد سلیم کی درخواست پران کے حوالے کیا گیا، شاہد سلیم نے پاسپورٹ کی 10سالہ تجدید کے لئے آن لائن درخواست کی تھی۔ترجمان کے مطابق پراسیس کے بعد پرنٹ شدہ پاسپورٹ لاہور پاسپورٹ آفس سے جاری کیا گیا، 20جولائی سے آن لائن تجدید کے آغااز سے اب تک 1128 آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔