خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری میں سالانہ بنیادوں پر 28.9 فیصد اضافہ

کراچی (پی پی آئی)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر28.9 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے94 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جو گزشتہ سال جون کے مقابلہ میں 28.9 فیصد زیادہ ہے۔اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ سال جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے73 ارب روپے کی خریداری کی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق مئی کے مقابلہ میں جون میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری میں ماہانہ بنیادوں پر1.9 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مئی میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے 92 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جوجون میں بڑھ کر94 ارب ہوگئی۔