شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں کوہ پیما جاں بحق

گلگت /بلتستان / اسلام آباد (پی پی آئی)دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران شگر کے مشہور کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودا گرنے سے زخمی ہوئے تھے،پی پی آئی کے مطابق ساتھی کوہ پیما  نے ریسکیو کرنے کی کوشش کی۔رپورٹ کے مطابق ساتھی کوہ پیما، محمد حسن کو ریسکیو کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے اور محمد حسن زندگی کی بازی ہار گئے۔شگر کی ضلعی انتظامیہ نے کوہ پیما محمد حسن کی موت کی تصدیق کردی۔