شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ق لیگ کے رہنما میاں اللہ یارراولپنڈی میں پلازہ کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق

راولپنڈی (پی پی آئی)مسلم لیگ (ق)کے رہنما میاں اللہ یار گڈگور پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ علاقہ لوہی بھیر کی نجی سوسائٹی میں پراسرار واقعہ  پیش آیا ہے، پولیس کے مطابق میاں اللہ یار گڈگورنجی سوسائٹی پلازہ میں کاروباری معاملات کیلئے قیام پذیر تھے، میاں اللہ یار گڈگو رات گئے اچانک پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہوئے۔