اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں سالے کے ہاتھوں بہنوئی قتل،بہن شدید زخمی

کراچی (پی پی آئی)گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں عباس نامی شخص نے اپنے بہنوئی محمد صفدر کوقتل اوربہن عذرا بتول کوشدید زخمی  کرکے فرار ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کی واردات گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں پیش آئی، ملزم عباس موقع سے فرار ہوگیا،فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے،فائرنگ کرنے والا شخص زخمی خاتون کا بھائی اور مقتول کا سالا ہے،خاتون نے پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کا کہنا  ہے کہ ملزم فائرنگ کے واقعہ کے بعد فرار ہوگیا ہے،لاش اور زخمی کو جناح ہسپتال منتقل کردیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے۔