کراچی (پی پی آئی) چین کے نائب وزیر اعظم”ہی لائفنگ“کے دورہ پاکستان کے بعد ترکیہ کے نائب صدر ”سادت یلماز“بھی بدھ کو پاکستان پہنچیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق ترکیہ کے صدر کے دورے کا مقصد کراچی میں پاک اور ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کا افتتاح ہے،مشترکہ پراجیکٹ کا افتتاح کراچی میں بدھ کو کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف بھی مشترکہ پراجیکٹ کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
Next Post
عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت5ستمبر تک پھر ملتوی
Mon Jul 31 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کے وکلا کی عدم موجودگی پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین […]
