اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہد خاقان اور مفتاح اسمٰعیل نئی پارٹی کے قیام کیلئے سرگرم عمل

 اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے بارے میں وفاقی دارالحکومت کے اہم حلقے مصر ہیں کہ وہ ایک نئی پارٹی قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق لیکن ان کے پاس اتنا وقت،افرادی قوت اور موثر عوامی رابطے نہیں  ہیں کہ وہ آئندہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکیں تاہم انھیں کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کراکر ایوان میں پہنچایا جا سکتا ہے اور یہی مقتدر حلقوں اور ان دونوں شخصیات کی خواہش بھی ہو سکتی ہے۔