سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لورالائی میں مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم، 6افراد جاں بحق

لورالائی (پی پی آئی)لورالائی میں مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم کے نیتجے میں 6افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لورالائی میں رکھی راڑہ شم کے قریب مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم  ہوا، حادثے میں 6افراد جاں بحق اور10زخمی  ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔