ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کابینہ سے بھنگ پالیسی مسترد ہونے پر سیکرٹری نارکوٹکس ڈویڑن کو فارغ کر دیاگیا

 اسلام آباد (پی پی آئی)کابینہ سے بھنگ پالیسی مسترد ہونے پر سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن  حمیرہ ا حمد کو فارغ کر دیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری نارکوٹکس ڈویڑن حمیرہ احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم  دیدیا گیا،جوائنٹ سیکرٹری سکندر جلال کو بھی او ایس ڈی کردیا گیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ  وزارت نے بھنگ کے ذریعے ادویات بنانے کی پالیسی تیار کی تھی،سیکرٹری اور ان کے عملے نے پالیسی کے معاشی فوائد اور دیگر پہلووں پر مناسب بریفنگ تیار نہیں کی،سیکرٹری حمیرہ ا حمد کو اس پالیسی پر غیر تسلی بخش کارکردگی پر ہٹایا گیا۔