شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر زیرگردش

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگ گئی ہیں۔جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر اس وقت گردش کرنے لگیں جب شعیب ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے بائیو سے ثانیہ مرزا کا نام حذف کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق اس سے قبل شعیب ملک نے اپنے انسٹا بائیو میں ثانیہ مرزا کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کھلاڑی, سْپر ویمن ثانیہ مرزا کا شوہر اور ایک نعمت (بیٹے) کا باپ۔

Next Post

کوئٹہ میں پولیو ڈیوٹی پولیس اہلکار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

Wed Aug 2 , 2023
 پشاور/کوئٹہ (پی پی آئی)عالمی طور پر 2023 کو پولیو کے خاتمے کا ہدف قرار دیا گیا ہے اس تناظر میں ملک کے مختلف حصوں میں واقع  تمام افغان کیمپوں میں  انسدادپولیو مہم پ جاری  ہے، پی پی آئی کے مطابق مقصد وائرس کی منتقلی روکنا ہے، پشاور میں پولیو مہم […]