آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر تھانے کے قریب دھماکہ، مبینہ حملہ آور ہلاک

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق دھماکہ پولیس سٹیشن خروٹ آباد کے قریب ہوا۔پی پی آئی کے مطابق ایس ایچ او خروٹ آباد  کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کے پاس بارودی مواد تھا اوروہ پولیس ناکے کو ٹارگٹ کرنا چاہتا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے ہلاک شخص بارودی مواد پولیس ناکے کی جانب لارہا تھا، تاہم راستے میں ہی دھماکہ ہوگیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔