ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کر گئے

   لاہور(پی پی آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اعجاز بٹ 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصہ سے بیمار تھے، اعجازبٹ کو سابق صدر آصف علی زرداری نے 2008 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئر مین تعینا ت کیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق    اعجاز بٹ کا بطور کھلاڑی کیریئر زیادہ طویل نہیں رہا، انہوں نے بس 8 ٹیسٹ میچز ہی کھیلے تھے جو کہ 1952 سے 1962 کے درمیان ہو۷ئے، اس کے علاوہ وہ وکیٹ کیپر بھی تھے۔